Skip to product information
1 of 1

My Store

Battery For All Airpods and Chinese Earbuds Like i12 Air31 M10 F9 Pro3 Pro4 Pro6 A6s Airpods Pro etc

Battery For All Airpods and Chinese Earbuds Like i12 Air31 M10 F9 Pro3 Pro4 Pro6 A6s Airpods Pro etc

Regular price Rs.199.00
Regular price Rs.399.00 Sale price Rs.199.00
Sale Sold out
Quantity

نوٹ ⚠️☠️ :- پہلے اپنے ائیر بڈز میں شارٹ چیک کریں ، اگر آپ کی ائیر بڈز میں شارٹ سرکٹ ہے تو اس سے بیٹری بہت جلدی پھول کے حراب ہو جاتی ہے ۔



احتیاطی تدابیر ☠️ :- بیٹری کی دونوں سروں ( پلس اور مائینس ) کو کبھی بھی ایک دوسرے سے نہ لگائیں ورنہ بیٹری میں آگ لگ سکتی ہے جو آپ کی جسم کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے ۔
بیٹری کو کبھی سرکٹ میں الٹا نہیں لگانا ورنہ اوس سے ائیر بڈز کا سرکٹ جل سکتا ہے یا بیٹری حود خراب ہو سکتی ہے ۔

مشورہ : بیٹری کو سرکٹ سے نکالنے سے پہلے اوس کی تصویر لے لیا کریں تاکہ بعد میں آپ کو پتہ ہو کہ سُرح تار کونسے طرف جڑا تھا اور کالا کونسے طرف جڑا تھا ۔

اس کو کسی اچھی سی ائیر بڈز ٹیکنیشن سے لگائیں تاکہ کسی ضرر یا نقصان سے بچ سکے ۔
https://static-01.daraz.pk/p/9d669386a1e72f605e263f7edb248429.jpg
View full details